15-May-2022 لیکھنی کی کہانی - فرمان مصطفٰے ﷺ
فرمان مصطفی ﷺ
🌴 تم لوگوں(کے دلوں)تک مال کے ذریعے
رسائی حاصل نہیں کر سکتے بلکہ خندہ
پیشانی (یعنی عمدہ اخلاق) کے ذریعے
تم لوگوں کے دلوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہو.
📚{ مسند ابی یعلی}
محمد اظہار رضا قادری
8092043103☎️
Mamta choudhary
15-May-2022 09:40 AM
Nice
Reply